تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْجِیدَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجِیدَگی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: سَنْجِیدَہ
سَنْجِیدَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سنجیدہ ہونا، متانت، توازن، وقار
مثال - اس کا لباس معمولی تھا، مگر اس کے چہرے سے سنجیدگی اور متانت ٹپک رہی تھی
- وزن دار ہونا، باوقعت ہونا
شعر
عجب سنجیدگی تھی شہر بھر میں
کہ پاگل بھی کوئی ہنستا نہیں تھا
یاد آتی ہے تری سنجیدگی
اور پھر ہنستا چلا جاتا ہوں میں
یہ ہنستا ہوا شور سنجیدگی کے لیے امتحاں ہے
سو محتاط رہنا کہ تہذیب آہ و فغاں کھو نہ جائے
English meaning of sanjiidagii
Noun, Feminine
-
solemnity, seriousness, considerateness
Example - Uska libas mamuli tha, magar uske chehre se sanjidagi aur matanat tapak rahi thi
- gravity, weight
संजीदगी के हिंदी अर्थ
سَنْجِیدَگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْجِیدَگی)
سَنْجِیدَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔