تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجِیدَہ کے معانیدیکھیے

سَنْجِیدَہ

sanjiidaसंजीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَنْجِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جچا تلا، موزوں، متوازن
  • متین، باوقار، بردبار

    مثال مہنگائی کے معاملے پر وزارت مالیات سنجیدہ ہے

  • مشّاق، ماہر، جانچ کر نشانہ لگانے والا

شعر

Urdu meaning of sanjiida

  • Roman
  • Urdu

  • jachcha tilaa, mauzuun, mutavaazin
  • matiin, baavaqaar, burdbaar
  • mushshaaq, maahir, jaanch kar nishaanaa lagaane vaala

English meaning of sanjiida

Adjective

संजीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जंचा-तुला, औचित्यपूर्ण, संतुलित
  • गम्भीर, प्रतिष्ठित, संयम से काम लेने वाला

    उदाहरण महंगाई के मुआमला में वज़ारत-ए-मालियात (वित्त मंत्रालय) संजीदा है

  • किसी विशेष काम का बहुत अच्छा जानकार, विशेषज्ञ, जाँच कर निशाना लगाने वाला

سَنْجِیدَہ کے مترادفات

سَنْجِیدَہ کے قافیہ الفاظ

سَنْجِیدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

تیغ اَبْرُو کا گھائِل ہونا

عاشق ہونا.

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

راجا گھائِل کا سوانگ بَھرا

زخمْی ہوگیا ، خُونا خُون ہو گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone