تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی کے معانیدیکھیے

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

sa.ngat kii phuuT kaa allaah beliiसंगत की फूट का अल्लाह बेली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی کے اردو معانی

  • آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے
  • آپس میں پھوٹ پڑ جائے پھر تو اللہ ہی مالک ہے

Urdu meaning of sa.ngat kii phuuT kaa allaah belii

  • Roman
  • Urdu

  • aapas kii na ittifaaqii bahut barii hotii hai, naa.ittifaaqii me.n ba.Daa Khatraa hai
  • aapas me.n phuuT pa.D jaaye phir to allaah hii maalik hai

संगत की फूट का अल्लाह बेली के हिंदी अर्थ

  • आपस की असहमति बहुत बुरी होती है, असहमति में बड़ा ख़तरा है
  • आपस में फूट पड़ जाए फिर तो ईश्वर ही मालिक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone