تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْگ ریزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگ ریزَہ کے معانیدیکھیے
سَنْگ ریزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنکر، پتھر کا چھوٹا سا ٹکڑا یا کھیرا
شعر
کاسۂ زخم طلب لے کے چلا ہوں خالی
سنگ ریزہ ہی کوئی آپ نے پھینکا ہوتا
ہم نے موتی سمجھ کے چوم لیا
سنگ ریزہ جہاں پڑا دیکھا
دیکھنا اس کی تجلی کا جسے منظور ہے
سنگ ریزہ بھی نظر میں اس کی کوہ طور ہے
संग-रेज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कंकड़ी-पत्थर का छोटा-सा टुकड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْگ ریزَہ)
سَنْگ ریزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔