تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ سُلَیمانی" کے متعقلہ نتائج

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلَیمانی گِرَہ

(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .

سُلَیمانی چَشْم

(سالوتری) طاقی گھوڑے کی ایک قسم جس کی ایک آن٘کھ سیاہ اور دوسری سفید ہوتی ہے .

سُلَیمانی نَمَک

(طِب) ایک قسم کا خوردنی نمک جو ہاضمے کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے

سُلَیمانی ٹوپی

طلسمِ ہوش ربا کے ایک کردار عمر و عیّار کی ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے وہ دوسروں کی نظر سے چھپ جاتا تھا مگر دوسرے اُسے دِکھائی دیتے تھے ؛ (کنایۃً) طلسمی ٹوپی .

سُلَیمانی سُرْمَہ

ایک قسم کا سُرمہ جو آن٘کھ میں ڈالنے سے جِنّات نظر آتے ہیں .

سُلَیمانی مارْخور

باز سے مُشابہ ایک پرندہ (لاط : Capra Faalconeri . Jerdoni) .

سُلَیمانی پَتَّھر

onyx

سُلَیمانی کَرنا

حکومت کرنا ، بادشاہت کرنا ، (مجازاً) دادِ عیش دینا .

تَخْتِ سُلَیمانی

وہ تخت جس پر بیٹھ کر حضرت سلیمانؑ اڑا کرتے تھے، ایک پہاڑ کا نام

نَقْشِ سُلَیمانی

رک : نقش سلیمان ۔

عَقْرَبِ سُلَیمانی

تلوار کی تعریف، تلوار

تَعْوِیذِ سُلَیمانی

(بعض لوگوں کے عقیدے کے مطابق) جادو کے اثر سے محفوظ رکھنے والا تعویذ ، رک ؛ لوح سلیمانی ، نقش سلیمانی .

مُلکِ سُلیمانی

رک : ملک سلیماں ۔

تَسْبِیح سُلَیمانی

ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح

خاتَمِ سُلَیمانی

حضرت سلیمانؑ کی مُہر کی ان٘گوٹھی جس پر حسبِ روایت اسمِ اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرِ نگیں تھی ؛ (مجازاً) کوئی پُر تاثیر نقش.

نَمَکِ سُلَیمانی

(طب) ایک قسم کا مرکب جس میں کئی اقسام کے نمک (نمک ہندی ، نمک طعام ، نمک سیاہ و سرخ وغیرہ) شامل کیے جاتے ہیں ، دواء ً مستعمل

شَکَرِ سُلَیمانی

(طب) شکر کی وہ قسم جس میں شکر سفید (رک) کو دوبارہ صاف کر کے برتن میں ڈال کر جما لیا جائے.

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مُہر سُلَیمانی

stamp of Solomon-allusion

کُلاہِ سُلَیمانی

ایک روایتی ٹوپی جسے پہن کر انسان نظر سے غائب ہو جاتا ہے، سلیمانی ٹوپی، جادوئی ٹوپی

ہَیکَلِ سُلیمَانی

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی، جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں

سَن٘گِ سُلَیمانی

حجرِ سلیمانی ایک پتّھر ہے جو عقیق کی کان سے نِکلتا ہے اس میں سفید و سیاہ طبقات ہوتے ہیں ، کاٹنے سے خطوط اُبھر کر سامنے آتے ہیں ، اگر نہ کاٹا جائے تو رنگ برآمد نہیں ہوتے ، حبشہ و ہندوستان میں دستیاب ، تسبیح کے دانوں ، زیورات اور دواؤں کے کام آتا ہے ، سلیمانیہ سے لائے جانے کے سبب یہ نام پڑا.

زُنّارِ سُلَیمانی

ایک باریک نشان جو حضرتِ سلیمان کی مہر میں تھا

سُرْمَۂ سُلَیمانی

وہ جادو یا کرامت کا سُرمہ جس کے لگانے سے بعض بیان کے مطابق جن ، بُھوت اور دفینے نظر آنے لگتے ہیں.

باغِیْچَۂ سُلَیمانی

ایک جادوئی باغ

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

دانَۂ سُلَیمانی

(نگینہ گری) ایک بلوری پتَھر جو دریائے نربدا کی وادی میں نکلتا ہے، بگھوری.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ سُلَیمانی کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ سُلَیمانی

sang-e-sulaimaaniiसंग-ए-सुलैमानी

  • Roman
  • Urdu

سَن٘گِ سُلَیمانی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حجرِ سلیمانی ایک پتّھر ہے جو عقیق کی کان سے نِکلتا ہے اس میں سفید و سیاہ طبقات ہوتے ہیں ، کاٹنے سے خطوط اُبھر کر سامنے آتے ہیں ، اگر نہ کاٹا جائے تو رنگ برآمد نہیں ہوتے ، حبشہ و ہندوستان میں دستیاب ، تسبیح کے دانوں ، زیورات اور دواؤں کے کام آتا ہے ، سلیمانیہ سے لائے جانے کے سبب یہ نام پڑا.

Urdu meaning of sang-e-sulaimaanii

  • Roman
  • Urdu

  • hijr-e-sulemaanii ek patthাra hai jo aqiiq kii kaan se nikaltaa hai is me.n safaid-o-syaah tabqaat hote hai.n, kaaTne se Khutuut ubhar kar saamne aate hai.n, agar na kaaTaa jaaye to rang baraamad nahii.n hote, habshaa-o-hinduustaan me.n dastayaab, tasbiih ke daano.n, jevraat aur davaa.o.n ke kaam aataa hai, sulemaaniyaa se laa.e jaane ke sabab ye naam pa.Daa

English meaning of sang-e-sulaimaanii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • agate, onyx

संग-ए-सुलैमानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक नग जो प्रायः दुरंगा या धारीदार होता है और जिसकी तस्वीह फ़क़ीर लोग गले में डालते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلَیْمانی

سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں

سُلَیمانی گِرَہ

(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .

سُلَیمانی چَشْم

(سالوتری) طاقی گھوڑے کی ایک قسم جس کی ایک آن٘کھ سیاہ اور دوسری سفید ہوتی ہے .

سُلَیمانی نَمَک

(طِب) ایک قسم کا خوردنی نمک جو ہاضمے کے لیے بہت مفید سمجھا جاتا ہے

سُلَیمانی ٹوپی

طلسمِ ہوش ربا کے ایک کردار عمر و عیّار کی ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے وہ دوسروں کی نظر سے چھپ جاتا تھا مگر دوسرے اُسے دِکھائی دیتے تھے ؛ (کنایۃً) طلسمی ٹوپی .

سُلَیمانی سُرْمَہ

ایک قسم کا سُرمہ جو آن٘کھ میں ڈالنے سے جِنّات نظر آتے ہیں .

سُلَیمانی مارْخور

باز سے مُشابہ ایک پرندہ (لاط : Capra Faalconeri . Jerdoni) .

سُلَیمانی پَتَّھر

onyx

سُلَیمانی کَرنا

حکومت کرنا ، بادشاہت کرنا ، (مجازاً) دادِ عیش دینا .

تَخْتِ سُلَیمانی

وہ تخت جس پر بیٹھ کر حضرت سلیمانؑ اڑا کرتے تھے، ایک پہاڑ کا نام

نَقْشِ سُلَیمانی

رک : نقش سلیمان ۔

عَقْرَبِ سُلَیمانی

تلوار کی تعریف، تلوار

تَعْوِیذِ سُلَیمانی

(بعض لوگوں کے عقیدے کے مطابق) جادو کے اثر سے محفوظ رکھنے والا تعویذ ، رک ؛ لوح سلیمانی ، نقش سلیمانی .

مُلکِ سُلیمانی

رک : ملک سلیماں ۔

تَسْبِیح سُلَیمانی

ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح

خاتَمِ سُلَیمانی

حضرت سلیمانؑ کی مُہر کی ان٘گوٹھی جس پر حسبِ روایت اسمِ اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرِ نگیں تھی ؛ (مجازاً) کوئی پُر تاثیر نقش.

نَمَکِ سُلَیمانی

(طب) ایک قسم کا مرکب جس میں کئی اقسام کے نمک (نمک ہندی ، نمک طعام ، نمک سیاہ و سرخ وغیرہ) شامل کیے جاتے ہیں ، دواء ً مستعمل

شَکَرِ سُلَیمانی

(طب) شکر کی وہ قسم جس میں شکر سفید (رک) کو دوبارہ صاف کر کے برتن میں ڈال کر جما لیا جائے.

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مُہر سُلَیمانی

stamp of Solomon-allusion

کُلاہِ سُلَیمانی

ایک روایتی ٹوپی جسے پہن کر انسان نظر سے غائب ہو جاتا ہے، سلیمانی ٹوپی، جادوئی ٹوپی

ہَیکَلِ سُلیمَانی

ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی، جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں

سَن٘گِ سُلَیمانی

حجرِ سلیمانی ایک پتّھر ہے جو عقیق کی کان سے نِکلتا ہے اس میں سفید و سیاہ طبقات ہوتے ہیں ، کاٹنے سے خطوط اُبھر کر سامنے آتے ہیں ، اگر نہ کاٹا جائے تو رنگ برآمد نہیں ہوتے ، حبشہ و ہندوستان میں دستیاب ، تسبیح کے دانوں ، زیورات اور دواؤں کے کام آتا ہے ، سلیمانیہ سے لائے جانے کے سبب یہ نام پڑا.

زُنّارِ سُلَیمانی

ایک باریک نشان جو حضرتِ سلیمان کی مہر میں تھا

سُرْمَۂ سُلَیمانی

وہ جادو یا کرامت کا سُرمہ جس کے لگانے سے بعض بیان کے مطابق جن ، بُھوت اور دفینے نظر آنے لگتے ہیں.

باغِیْچَۂ سُلَیمانی

ایک جادوئی باغ

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

دانَۂ سُلَیمانی

(نگینہ گری) ایک بلوری پتَھر جو دریائے نربدا کی وادی میں نکلتا ہے، بگھوری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ سُلَیمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ سُلَیمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone