تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِ رُخام" کے متعقلہ نتائج

رُخام

ایک چکنا شفاف پتھر، جو سفید، زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے، سنگِ مرمر کی ایک قسم

رُخامی

a kind of silk fabric

رَخَم

گدھ، کرگس

رَخِیْم

जिसका स्वर धीमा हो, नर्म आवाज़वाला, संयमी, निग्रही, ज़ाहिद ।

دَخُم

وہ تہ خانہ جبان کُفْار فارس اپنے مردے رکھنے ؛ آتش پرسون کا گورستان ؛ صندوق جِس میں مردہ رکھا جائے ، تابوت ؛ قبر ؛ مقبرہ .

دُکھ آمیز

دُکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ.

عُود خام

کچَّا ، ناپختہ عود ۔

سَنگِ رُخام

سنگِ مرمر کی قِسم کا رنگین اور چتّی دار پتّھر.

دیکَھم دیکھ

رک : دیکھا دیکھی (ب) معنی نمبر ۱.

دو خَمَّه

وہ حقّه جس کے نیچے میں گڑگڑی کے سے دو خیم ہوں.

دَخْمَہ

(پارسی) آتش پرستوں کا قبرستان جو کوئیں یا دائرہ نما کھوکھلی عمارت کی شکل کا ہوتا ہے، پارسیوں کا قبرستان، پارسیوں کا مردہ خانہ

رَخامِیَہ

ایک قسم کا کھانا جو کبھی دَودھ سے کبھی چاول سے بناتے ہیں ، اس میں مُرغی کا بُھنا ہوا گوشت اور مغزِ بادام یا مغزِ اخروٹ کا تیل ملاتے ہیں.

رُخ موڑْ دینا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

دُکھ مِلْنا

تکلیف پہنچنا، دکھ ہونا

رُخ مِلانا

متوجہ ہونا ، التفات کرنا ، دوست ہونا.

رُخ موڑنا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

دُکھ میں بھانا

دکھ میں ڈالنا.

رُخِ مَہْتاب

چاند کا چہرہ

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

دَڑْھ مُن٘ڈا

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

دکھ میں سکھ کی قدر ہوتی ہے

آدمی آرام کی قدر نہیں کرتا جب تک کہ اسے تکلیف نہ ہو

رُوکُھوں مُنہ

رک : جُھوٹے من٘ہ.

داڑھی مُن٘ڈا

جِس کے داڑھی نہ ہو ، جِس نے داڑھی مُوچھ صاف کرا دی ہو.

دُکھ میں اَنگ دَھرْنا

ہمدرد ہونا ، شریکِ غم ہونا.

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ رُخام کے معانیدیکھیے

سَنگِ رُخام

sa.ng-e-ruKHaamसंग-ए-रुख़ाम

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

سَنگِ رُخام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سنگِ مرمر کی قِسم کا رنگین اور چتّی دار پتّھر.

Urdu meaning of sa.ng-e-ruKHaam

  • Roman
  • Urdu

  • sangamarmar kii qasam ka rangiin aur chittiidaar patthাra

English meaning of sa.ng-e-ruKHaam

Noun, Masculine

  • marble, alabaster

संग-ए-रुख़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगे मरमर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخام

ایک چکنا شفاف پتھر، جو سفید، زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے، سنگِ مرمر کی ایک قسم

رُخامی

a kind of silk fabric

رَخَم

گدھ، کرگس

رَخِیْم

जिसका स्वर धीमा हो, नर्म आवाज़वाला, संयमी, निग्रही, ज़ाहिद ।

دَخُم

وہ تہ خانہ جبان کُفْار فارس اپنے مردے رکھنے ؛ آتش پرسون کا گورستان ؛ صندوق جِس میں مردہ رکھا جائے ، تابوت ؛ قبر ؛ مقبرہ .

دُکھ آمیز

دُکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ.

عُود خام

کچَّا ، ناپختہ عود ۔

سَنگِ رُخام

سنگِ مرمر کی قِسم کا رنگین اور چتّی دار پتّھر.

دیکَھم دیکھ

رک : دیکھا دیکھی (ب) معنی نمبر ۱.

دو خَمَّه

وہ حقّه جس کے نیچے میں گڑگڑی کے سے دو خیم ہوں.

دَخْمَہ

(پارسی) آتش پرستوں کا قبرستان جو کوئیں یا دائرہ نما کھوکھلی عمارت کی شکل کا ہوتا ہے، پارسیوں کا قبرستان، پارسیوں کا مردہ خانہ

رَخامِیَہ

ایک قسم کا کھانا جو کبھی دَودھ سے کبھی چاول سے بناتے ہیں ، اس میں مُرغی کا بُھنا ہوا گوشت اور مغزِ بادام یا مغزِ اخروٹ کا تیل ملاتے ہیں.

رُخ موڑْ دینا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

دُکھ مِلْنا

تکلیف پہنچنا، دکھ ہونا

رُخ مِلانا

متوجہ ہونا ، التفات کرنا ، دوست ہونا.

رُخ موڑنا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

دُکھ میں بھانا

دکھ میں ڈالنا.

رُخِ مَہْتاب

چاند کا چہرہ

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

دَڑْھ مُن٘ڈا

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

دکھ میں سکھ کی قدر ہوتی ہے

آدمی آرام کی قدر نہیں کرتا جب تک کہ اسے تکلیف نہ ہو

رُوکُھوں مُنہ

رک : جُھوٹے من٘ہ.

داڑھی مُن٘ڈا

جِس کے داڑھی نہ ہو ، جِس نے داڑھی مُوچھ صاف کرا دی ہو.

دُکھ میں اَنگ دَھرْنا

ہمدرد ہونا ، شریکِ غم ہونا.

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِ رُخام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِ رُخام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone