تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگ باراں" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ باراں کے معانیدیکھیے

سَنگ باراں

sa.ng-baaraa.nसंग-बाराँ

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

سَنگ باراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پتّھروں کی بوچھاڑ ، سن٘گ باری.
  • ۲. ایک بیش بہا پتّھر جس پر تیل مل کر ایک پانی سے بھرے ہوئے برتن میں ڈال دینے سے خیال کِیا جاتا ہے کہ بارش لانے کا سبب بنتا ہے ، حجرالمطر.

شعر

Urdu meaning of sa.ng-baaraa.n

  • ۱. patthাro.n kii bochhaa.D, sangbaarii
  • ۲. ek beshabha patthাra jis par tel mil kar ek paanii se bhare hu.e bartan me.n Daal dene se Khyaal kyuu jaataa hai ki baarish laane ka sabab bantaa hai, hajr-ul-matur

English meaning of sa.ng-baaraa.n

Noun, Masculine

  • pelting with stones, a shower of stones, a valuable stone which is smeared with oil and poured into a water filled pot, is believed to rain

संग-बाराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मूल्यवान पत्थर जिसपर तेल मल कर एक पानी से भरे हुए बर्तन में डाल देने से ऐसा माना जाता है कि बारिश होती है, ओला, हिमोपल, संगबारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگ باراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگ باراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone