تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگ آمَد و سَخْت آمَد" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ آمَد و سَخْت آمَد کے معانیدیکھیے

سَنگ آمَد و سَخْت آمَد

sa.ng aamad va saKHt aamadसंग आमद व सख़्त आमद

اصل: فارسی

ضرب المثل

سَنگ آمَد و سَخْت آمَد کے اردو معانی

 

  • چار و ناچار کوئی کام کرنے یا ذمہ داری آپڑنے کے وقت بولتے ہیں

English meaning of sa.ng aamad va saKHt aamad

 

  • it is called when unwillingly when you have to do something or take responsibility

संग आमद व सख़्त आमद के हिंदी अर्थ

 

  • मजबूरी में कोई काम करने या ज़िम्मादारी आ पड़ने के समय बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگ آمَد و سَخْت آمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگ آمَد و سَخْت آمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone