تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَندْلی" کے متعقلہ نتائج

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

صندلیں

صندل کا، صندل کی لکڑی کا بنا ہوا

صَنْدَلی رَن٘گ

بادامی یا گندمی رنگت

صَنْدَلی چِہْرَہ

گندمی یا سانولا چہرہ

صَنْدَلِین

صندل کا بنا ہوا سفوف یا محلول .

سَن٘دولا

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَن٘دولی

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَن٘دولَہ

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَندْلی کے معانیدیکھیے

سَندْلی

sa.ndlii संदली

وزن : 22

موضوعات: معماری

سَندْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.ndlii

Noun, Feminine

  • a movable scaffold used in construction

संदली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चन्दन को लकड़ी का बना हुआ।
  • संदल अर्थात् चन्दन के रंग का। हलका पीला (रंग)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَندْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَندْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone