Search results
Saved words
Showing results for "sa.ndaan"
Meaning ofSee meaning sa.ndaan in English, Hindi & Urdu
संदान के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की निहाई जिसका एक कोना नुकीला और दूसरा चौड़ा होता है, अहरन
- बाँधने की रस्सी या सिकड़ी
- काटना, विभक्त करना
- हाथी के पैर का वह भाग जिसमें साँकल बाँधी जाती है
फ़ारसी
- निहाई, अहरन, वह लोहा, जिस पर रखकर लोहा पीटा जाता है
- हाथी का गंडस्थल जहाँ से उसका मद बहता है
- वो लोहा जिस पर दरवाज़े का खटका लगता है
سَنْدان کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- زنجیر ، زنجیر کا حلقہ ، سندا ، زنجیر یا رسّی کا وہ ٹکڑا جو چوپایوں کے پیروں میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائیں.
فارسی
- مربع شکل کا لوہا جس پر لاہا رکھ کر ہتوڑے سے کُوٹتے ہیں ، یہ چھوٹی قِسم کا اور نکیلی شکل کا ہوتا ہے جس کو کاری گر نہائی کہتے ہیں.
- وہ لوہا جس پر دروازے کا کھٹکا لگتا ہے.
- کان کی ایک ہڈّی جو آواز کو پردے سے صدف گوش تک لے جانے کے لیے ایک پُل بناتی ہے اس کی شکل سندان کی طرح ہوتی ہے.
- ہاتھی کی کنپٹی کے پاس کا وہ حِصۂ جسم جہاں سے مواد رستا ہے.
Showing search results for: English meaning of sandaan, English meaning of sandan
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sa.ndaan)
sa.ndaan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone