تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتِ مَقْلُوب" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتِ مَقْلُوب کے معانیدیکھیے

صَنْعَتِ مَقْلُوب

san'at-e-maqluubसन्'अत-ए-मक़्लूब

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

صَنْعَتِ مَقْلُوب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شعر) کلام میں دو ایسے الفاظ لانا جو ایک دوسرے کو الٹنے سے بنیں، جیسے فرح اور حرف

Urdu meaning of san'at-e-maqluub

  • Roman
  • Urdu

  • (shear) kalaam me.n do a.ise alfaaz laanaa jo ek duusre ko ulTne se banen, jaise farah aur harf

English meaning of san'at-e-maqluub

Noun, Feminine

  • a craft of making palindrome

सन्'अत-ए-मक़्लूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शब्दालंकार जिसमें किसी शब्द के अक्षर उलटकर कोई दूसरा शब्द बनाकर चमत्कार पैदा किया जाए, बारिश को उल्टो तो शराब के अक्षर मिलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتِ مَقْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتِ مَقْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone