تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم کَدَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
دیکھیے: صَنَم خانَہ
صَنَم کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رک : صنم خانہ ، بت خانہ.
شعر
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے
پندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
زاہد صنم کدہ میری منزل نہیں مگر
عاشق ہوں مجھ کو اپنے صنم کی تلاش ہے
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیل
یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
English meaning of sanam-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- temple
सनम-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मूतगृह, मंदिर, बुत- खाना।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم کَدَہ)
صَنَم کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔