تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم گَری کے معانیدیکھیے
صَنَم گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- مجسمہ سازی، بت سازی، بت تراشی
شعر
ہمیں ہے اور دسترس صنم گری کے کام پر
مجسموں کو پتھروں میں ڈھالتے رہے ہیں ہم
وہ شخص بھی عجیب تھا عجیب اس کے شوق تھے
خدا تراشتا رہا صنم گری کی آڑ میں
خدا گواہ کہ اصنام سے ہے کم رغبت
صنم گری کی تمنا زیادہ رکھتے ہیں
English meaning of sanam-garii
Noun, Feminine, Singular
- idol-making
सनम-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मूर्ती साजी, बुत साज़ी, मूर्ती बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم گَری)
صَنَم گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔