تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَنا خوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَنا خوانی کے معانیدیکھیے
ثَنا خوانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ثنا خواں، تعریف، مداحی، ستایش
شعر
میں نے بھی دیکھ لیے نقش و نگار دنیا
دیدنی اتنی نہیں جتنی ثنا خوانی ہے
حوروں کی ثنا خوانی واعظ یوں ہی کب مانی
لے آ کہ ہے نادانی باتوں میں بہل جانا
کسی ظالم کی جیتے جی ثنا خوانی نہیں ہوگی
کہ دانا ہو کے مجھ سے ایسی نادانی نہیں ہوگی
English meaning of sanaa-KHvaanii
सना-ख़्वानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्तुति गान, प्रशंसा गीत गाना, गुणगान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَنا خوانی)
ثَنا خوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔