تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْپُورَن" کے متعقلہ نتائج

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْپُورَن کے معانیدیکھیے

سَمْپُورَن

sampuurnसंपूर्ण

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَمْپُورَن کے اردو معانی

صفت

  • پوری طرح بھرا ہوا، بھرپور
  • پورا، کُل، تمام
  • اختتام، ختم، مکمل
  • (موسیقی) وہ راگ جس میں ساتوں سُر بولیں خواہ وہ سر تیور ہوں یا کومل

فعل متعلق

  • پوری طرح سے، پورے طور پر، بالکل

Urdu meaning of sampuurn

  • Roman
  • Urdu

  • puurii tarah bhara hu.a, bharpuur
  • puura, kul, tamaam
  • iKhattaam, Khatm, mukammal
  • (muusiiqii) vo raag jis me.n saato.n sur bolii.n Khaah vo sar tiivr huu.n ya komal
  • puurii tarah se, puure taur par, bilkul

English meaning of sampuurn

Adjective

संपूर्ण के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खूब भरा हुआ, पूरी तौर से भरा हुआ
  • सब, समस्त, पूरा
  • समाप्त, खत्म, संपन्न
  • (संगीत) वह राग जिसमें सातो स्वर लगते हों, चाहे वो तीव्र हों या मध्यम

क्रिया-विशेषण

  • पूर्णता से, पूरी तरह से, बिलकुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْپُورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْپُورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone