تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار کے معانیدیکھیے

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

sampat kii joruu, bipat kaa yaarसंपत की जोरू, बिपत का यार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار کے اردو معانی

  • کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے
  • عورت دولت کی ساتھی ہے اور سچا دوست مصیبت کا ساتھی ہے

Urdu meaning of sampat kii joruu, bipat kaa yaar

  • Roman
  • Urdu

  • kaamyaabii me.n biivii aur musiibat me.n dost saath detaa hai
  • aurat daulat kii saathii hai aur sachchaa dost musiibat ka saathii hai

संपत की जोरू, बिपत का यार के हिंदी अर्थ

  • सफलता में पत्नी और मुसीबत में मित्र साथ देता है
  • स्त्री धन की साथी है और सच्चा मित्र विपत्ति का साथी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone