تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمِّ قاتِل" کے متعقلہ نتائج

سَمّ

زہر

سَمّ ہونا

زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .

سَمّایَہ

زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

سَمّ خورْدَہ

زہر کھایا ہوا ، جسے زہر دیا گیا ہو ، جن کو زہر کھلایا گیا ہو .

سَمّ ہو جانا

زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .

سَمّ رُبُودَہ

زہر سے پاک .

سَمّی

سَم سے متعلق یا منسوب، زہریلا، زہر آلود

سَمّ آب

(طب) زہریلا مادّہ، وہ زہر جو کسی جرثومے کے ذریعے جسم میں پہنچ کر کسی خاص مرض کا باعث بنے

سَمَّت

जिसकी राय किसी की बात से मिलती हो, सहमत, राज़ी

سَمَّن

(قانون) عدالت میں حاضر ہونے کا تحریری حُکم ، پروانۂ طلبی ، اطلاع نامہ .

سَمّان

عِزّت، حُرمت، ادب، تعظیم، توقیر، رتبہ

سَمّیلَن

اِجتماع، اِجلاس، کانفرنس

سَمّ آلُود

زہریلا ، زہر بھرا .

سَمّ رُبائی

زہر سے پاک کرنا، زہر ختم کرنا یا زہر کا اثر زائل کرنا

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

سَمُّ الْفار

(طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

سَمِّ ماکِیاں

(لفظاً) مرغیوں کا زہر

سَمِّ بَیرُونی

(طِب) وہ زہریلے مادّے جو مرض یا جراثیم سے پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ مادّے قابلِ حل نامیاتی مرکب کے گروہ سے ہوتے ہیں اور جرثومہ کے جسم سے نفوذ کر کے باہر آ جاتے ہیں اور زہر کے حملہ سے مریض کو متاثر کرتے ہیں یہ عموماً خُنَّاق ، تَشنُّج کی بعض اقسام اور قرمزی بخاری میں پیدا ہوتے ہیں .

سَمِّ اَنْدَرُونی

(طِب) ایسے زہریلے مادّے جو جراثیمی خلیہ کے اندر پیدا ہوں اور خلیہ کی موت کے بعد باہر آ جائیں ، یہ ٹائیفائڈ ، ہیضہ اور پیچش وغیرہ کے جراثیم میں پیدا ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمِّ قاتِل کے معانیدیکھیے

سَمِّ قاتِل

samm-e-qaatilसम्म-ए-क़ातिल

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

سَمِّ قاتِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر
  • (مجازاً) بہت ضرر رساں، نہایت نقصان دہ، جان کا دشمن

شعر

Urdu meaning of samm-e-qaatil

  • Roman
  • Urdu

  • zahr-e-qaatil, zahr jis se jaambrii na ho, mohlik zahr
  • (majaazan) bahut zarar rasaan, nihaayat nuqsaandeh, jaan ka dushman

English meaning of samm-e-qaatil

Noun, Masculine

  • deadly poison
  • (Metaphorically) very harmful

सम्म-ए-क़ातिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत ही सख्त विष, जिसके खा लेने से मनुष्य किसी प्रकार न बचे, जान का दुश्मन,
  • (लाक्षणिक) बहुत ज़्यादा हानिकारक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمّ

زہر

سَمّ ہونا

زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .

سَمّایَہ

زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

سَمّ خورْدَہ

زہر کھایا ہوا ، جسے زہر دیا گیا ہو ، جن کو زہر کھلایا گیا ہو .

سَمّ ہو جانا

زہر ہو جانا ، کسی چیز میں زہر کی خاصیت پیدا ہو جانا ، مہلک ہونا ، قاتل ہو جانا ، نقصان کا باعث ہونا .

سَمّ رُبُودَہ

زہر سے پاک .

سَمّی

سَم سے متعلق یا منسوب، زہریلا، زہر آلود

سَمّ آب

(طب) زہریلا مادّہ، وہ زہر جو کسی جرثومے کے ذریعے جسم میں پہنچ کر کسی خاص مرض کا باعث بنے

سَمَّت

जिसकी राय किसी की बात से मिलती हो, सहमत, राज़ी

سَمَّن

(قانون) عدالت میں حاضر ہونے کا تحریری حُکم ، پروانۂ طلبی ، اطلاع نامہ .

سَمّان

عِزّت، حُرمت، ادب، تعظیم، توقیر، رتبہ

سَمّیلَن

اِجتماع، اِجلاس، کانفرنس

سَمّ آلُود

زہریلا ، زہر بھرا .

سَمّ رُبائی

زہر سے پاک کرنا، زہر ختم کرنا یا زہر کا اثر زائل کرنا

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

سَمُّ الْفار

(طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

سَمِّ ماکِیاں

(لفظاً) مرغیوں کا زہر

سَمِّ بَیرُونی

(طِب) وہ زہریلے مادّے جو مرض یا جراثیم سے پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ مادّے قابلِ حل نامیاتی مرکب کے گروہ سے ہوتے ہیں اور جرثومہ کے جسم سے نفوذ کر کے باہر آ جاتے ہیں اور زہر کے حملہ سے مریض کو متاثر کرتے ہیں یہ عموماً خُنَّاق ، تَشنُّج کی بعض اقسام اور قرمزی بخاری میں پیدا ہوتے ہیں .

سَمِّ اَنْدَرُونی

(طِب) ایسے زہریلے مادّے جو جراثیمی خلیہ کے اندر پیدا ہوں اور خلیہ کی موت کے بعد باہر آ جائیں ، یہ ٹائیفائڈ ، ہیضہ اور پیچش وغیرہ کے جراثیم میں پیدا ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمِّ قاتِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمِّ قاتِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone