تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمْجھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْجھانا کے معانیدیکھیے
سَمْجھانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- ۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .
- (ii) نشیب و فراز سے آگاہ کرنا ، واقف کرنا.
- ۲. نصیحت کرنا ، فہمائش کرنا .
- ۳. تنبیہ کرنا ، خبردار کرنا .
- ۴. تسلی دینا ، دلاسا دینا .
- ۵. خبر لینا ، ٹھیک کر دینا .
شعر
سمجھتا ہوں میں سب کچھ صرف سمجھانا نہیں آتا
تڑپتا ہوں مگر اوروں کو تڑپانا نہیں آتا
بہت دشوار سمجھانا ہے غم کا
سمجھ لینے میں دشواری نہیں ہے
بے سبب راغبؔ تڑپ اٹھتا ہے دل
دل کو سمجھانا پڑے گا ٹھیک سے
समझाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कोई बात अच्छी तरह किसी के मन में बैठाना, शब्द, संकेत आदि के अर्थ से किसी को भलीभाँति परिचित कराना, ज्ञान प्राप्त कराना, ध्यान में जमाना, बोध कराना
- उतार-चढ़ाव से अवगत कराना
- हाल-चाल पता करना, ख़बर लेना
- तसल्ली देना, दिलासा देना
- ख़बरदार करना, चेतावनी देना
- सलाह देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمْجھانا)
سَمْجھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔