تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَمِیمِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَمِیمِ قَلْب کے معانیدیکھیے
صَمِیمِ قَلْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خلوص دل، دل کی گہرائی
شعر
صمیم قلب سے کی جس نے اتباع رسول
وہ کائنات میں عزت مآب ہو کے رہا
تصادم دو نگاہوں کا بھی کیا کیا گل کھلاتا ہے
صمیم قلب سے پھر عشق کا اقرار ہوتا ہے
سجدہ ریزی میں وہی آئے مزہ صدیقؔ پھر
جب صمیم قلب سے مسجود کی باتیں کریں
English meaning of samiim-e-qalb
Noun, Masculine
- inner part of the heart, bottom of heart, inefficiency
समीम-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हृदय का भीतरी भाग, तह-ए-दिल, निष्केवलता, ख़ुलूस, दिल की गहराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَمِیمِ قَلْب)
صَمِیمِ قَلْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔