تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمَر پانا" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر پانا کے معانیدیکھیے

ثَمَر پانا

samar paanaaसमर पाना

محاورہ

مادہ: ثَمَر

ثَمَر پانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • پھل پانا، مجازاً: مقصد حاصل ہو جانا، نیک نتیجہ حاصل کرنا

English meaning of samar paanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • Metaphorically: achieving good results, achieving goals

समर पाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • फल पाना, प्रतीकात्मक: लक्ष्य प्राप्त करना, परिणाम प्राप्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمَر پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمَر پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone