تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَمَر بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر بار کے معانیدیکھیے
ثَمَر بار کے اردو معانی
صفت
- پھل برسانے والا ، فائدہ رساں ، (مجازاً) آباد و خوشحال .
شعر
نہ ہاتھ سوکھ کے جھڑتے ہیں جسم سے اپنے
نہ شاخ کوئی ثمر بار اپنی ہوتی ہے
English meaning of samar-baar
Adjective
- fruit-laden
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَمَر بار)
ثَمَر بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔