تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمَجھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَجھ کے معانیدیکھیے
سَمَجھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمجھنے کی طاقت، رائے، خیال، عقل، دانش، فہم، ادراک، علم، معلومات
شعر
میں جن دنوں ترے بارے میں سوچتا ہوں بہت
انہیں دنوں تو یہ دنیا سمجھ میں آتی ہے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے
تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا
English meaning of samajh
Adjective
समझ के हिंदी अर्थ
سَمَجھ کے مترادفات
سَمَجھ کے قافیہ الفاظ
سَمَجھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمَجھ)
سَمَجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔