تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمَجھ میں آنا" کے متعقلہ نتائج

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْلاس زَدَہ

مفلسی کا ستایا ہوا، مفلس

اِفْلاس زَدَگی

اَفْلَس

نہایت غریب

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

اَفعالِ شَنِیعَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَجھ میں آنا کے معانیدیکھیے

سَمَجھ میں آنا

samajh me.n aanaaसमझ में आना

اصل: ہندی

محاورہ

سَمَجھ میں آنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی بات کی تہ تک پہنچنا، جاننا، عقل میں سمانا

English meaning of samajh me.n aanaa

Compound Verb

  • to understand (something), something to be understood (by someone)

समझ में आना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी बात की तह तक पहुंचना, जानना, बुद्धि में समाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمَجھ میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمَجھ میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone