تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماجَت" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماجَت کے معانیدیکھیے

سَماجَت

samaajatसमाजत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَمَجَ

  • Roman
  • Urdu

سَماجَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منّت، گڑگڑانا، خوشامد (عموماً مِنَّت کے ساتھ مُستعمل)
  • زشتی، عیب دار ہونا

شعر

Urdu meaning of samaajat

  • Roman
  • Urdu

  • minnat, gi.Dagi.Daanaa, Khushaamad (umuuman minnat ke saath mustaamal)
  • zashtii, a.ibdaar honaa

English meaning of samaajat

Noun, Feminine

  • pleading
  • adulation, flattery
  • adulteration
  • deformity, unseemliness, shamefulness, turpitude
  • entreaty, solicitation
  • deformed, unseemly, ugly
  • foul, filthy, base

समाजत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निकृष्टता, खराबी, लज्जा, विनती, विनय, खुशामद, गिड़गिड़ाहट, मिन्नत, विनय

سَماجَت کے مترادفات

سَماجَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماجَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماجَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone