تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْوَت" کے متعقلہ نتائج

صَلَوٰت

نماز ، درود ، دعا ، رحمت.

صَلَوٰۃ ہے

(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.

صَلَوٰت ہے

صَلَوٰت سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

صَلَوٰۃ سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

صَلَوٰت کَرْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ کَہْنا

صَلَوٰۃ کَرْنا

صَلَوٰۃ بولْنا

صَلَوٰت بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰۃ بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہا

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰت بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰت سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

صَلَوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰۃ سُنانا

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہِ

صَلَوٰۃُ اللہ عَلَیہِ

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

سَلْوَٹَیں

سلوٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سِلْوٹ

شکن، جھری، چُنّٹ، کپڑے وغیرہ کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان

سَلْوَت

صبر، قناعت، برداشت، آرام، خوشی، امن، چین، قناعت کرنا

صَلْواۃ

نمازیں، رسول پر درود، برکت، رحم، مہربانی، گالی، بددعا، لعنت ملامت

صَلْواتیں پَڑنا

گالیاں پڑنا، طعن و تشنیع ہونا

سِلْوَٹ پَڑنا

be creased or wrinkled, crease

صَلْواتیں سُنانا

برا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، طعن و تشنیع کرنا.

سِلْوَٹ ڈالنا

cause to crease

سِلْوَٹَیں نِکالْنا

کپڑے کی شکنیں درست یا ہموار کرنا .

صَلْوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

slavetrader

بردہ فروش

salvation army

سِپاہِ نِجات

slave trade

تواریخ: انسا نوں خصو صاً سیا ہ فام افر یقیوں کا غلاموں کی حیثیت سے حصول اور فر وخت۔.

salivate

رال

solvate

محلل کے ساتھ مل کر یا ملا کر محلول بننا یا بنانا۔.

salvation

نَجات

salivation

منہ آنا

salvatory

بھنڈار

salvationism

عقيدَہ نِجات

saliva test

سائنسی تجربے یا تشخیص کے لیے تھوک کے نمونے کا معائنہ ۔.

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا ، گزری ہوئی .بات کا خیال نہ کرنا .

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْوَت کے معانیدیکھیے

سَلْوَت

salvatसल्वत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَلْوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صبر، قناعت، برداشت، آرام، خوشی، امن، چین، قناعت کرنا

Urdu meaning of salvat

  • Roman
  • Urdu

  • sabr, qanaaat, bardaasht, aaraam, Khushii, aman, chain, qanaaat karnaa

English meaning of salvat

Noun, Feminine

  • satisfaction, contentment, solace

सल्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सब्र, संतुष्टि, बर्दाश्त,आराम, ख़ुशी, अमन, चैन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلَوٰت

نماز ، درود ، دعا ، رحمت.

صَلَوٰۃ ہے

(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.

صَلَوٰت ہے

(زیرِ نظر کام سے) دست برداری ہے ، بیزاری ہے ، باز آئے ، ہاتھ اُٹھایا.

صَلَوٰت سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

صَلَوٰۃ سُنْنا

صلوٰت سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں سننا.

صَلَوٰت کَرْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ کَہْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ کَرْنا

درود بھیجنا (عموماً محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰۃ بولْنا

درود پڑھنا ، درود بھیجنا (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر).

صَلَوٰت بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰۃ بَر مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد

محمدؐ اور آلِ محمد پر خدا کی رحمت ہو.

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہا

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰت بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰت سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

صَلَوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

صَلَوٰۃ سُنانا

گالیاں دینا ، برا بھلا کہنا ، رک : صلواتیں سنانا جو زیادہ مستعمل ہے.

صَلَوٰتُ اللہ عَلَیہِ

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلَوٰۃُ اللہ عَلَیہِ

اس مرد / عورت پَر ، خدا کی رحمت نازل ہو.

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

سَلْوَٹَیں

سلوٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سِلْوٹ

شکن، جھری، چُنّٹ، کپڑے وغیرہ کی سطح کی ہمواری کے بگاڑ کے نشان

سَلْوَت

صبر، قناعت، برداشت، آرام، خوشی، امن، چین، قناعت کرنا

صَلْواۃ

نمازیں، رسول پر درود، برکت، رحم، مہربانی، گالی، بددعا، لعنت ملامت

صَلْواتیں پَڑنا

گالیاں پڑنا، طعن و تشنیع ہونا

سِلْوَٹ پَڑنا

be creased or wrinkled, crease

صَلْواتیں سُنانا

برا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، طعن و تشنیع کرنا.

سِلْوَٹ ڈالنا

cause to crease

سِلْوَٹَیں نِکالْنا

کپڑے کی شکنیں درست یا ہموار کرنا .

صَلْوٰۃ بھیجْنا

ترک یا نظر انداز کرنا.

slavetrader

بردہ فروش

salvation army

سِپاہِ نِجات

slave trade

تواریخ: انسا نوں خصو صاً سیا ہ فام افر یقیوں کا غلاموں کی حیثیت سے حصول اور فر وخت۔.

salivate

رال

solvate

محلل کے ساتھ مل کر یا ملا کر محلول بننا یا بنانا۔.

salvation

نَجات

salivation

منہ آنا

salvatory

بھنڈار

salvationism

عقيدَہ نِجات

saliva test

سائنسی تجربے یا تشخیص کے لیے تھوک کے نمونے کا معائنہ ۔.

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صَلْوات

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُذَشْتَہ را صَلوٰۃ

گذشتہ را صلوٰۃ ، آئندہ را احتیاط (رک) لا اختصار.

گُزَشْتَہ کو صَلْواۃ کَہْنا

پچھلی باتوں کو بھلا دینا ، گزری ہوئی .بات کا خیال نہ کرنا .

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone