تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلْطَنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْطَنَت کے معانیدیکھیے
سَلْطَنَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکومت، بادشاہت، عملداری
- علاقہ جو کسی خاص پارٹی یا فرد کے زیرِ نگیں ہو، مملکت، ریاست
- جاہ و جلال، غلبہ، قدرت
شعر
میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دیئے کہاں تک
سیاہ کاروں کی سلطنت میں میں کس طرح آفتاب لکھوں
سلطنت پر نہیں ہے کچھ موقوف
جس کے ہاتھ آئے جام وہ جم ہے
بدن نے کتنی بڑھا لی ہے سلطنت اپنی
بسے ہیں عشق و ہوس سب اسی علاقے میں
English meaning of saltanat
सल्तनत के हिंदी अर्थ
سَلْطَنَت کے مترادفات
سَلْطَنَت سے متعلق محاورے
سَلْطَنَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلْطَنَت)
سَلْطَنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔