تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْطَنَتِ جَمْہُوری" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اِرْتِفاعی

ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق.

اِرْتِفاع دینا

دور کرنا ، زائل کرنا ، ہٹانا.

اِرتِفاع پَیما

altimeter

اِرْتِفاعِ نَقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعِ حُسْنِ نَظَر

exaltation, ascent of the beauty of glance

اِرْتِفاعُ النَّقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْطَنَتِ جَمْہُوری کے معانیدیکھیے

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

saltanat-e-jamhuuriiसल़्तनत-ए-जम्हूरी

وزن : 2112122

  • Roman
  • Urdu

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری کے اردو معانی

صفت

  • عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

Urdu meaning of saltanat-e-jamhuurii

  • Roman
  • Urdu

  • avaamii hukuumat, a.isii hukuumat jo raay aamma ke zariiye qaayam hu.ii ho, riyaasat ya mamalkat jis par avaam ke munatKhab numaa.indo.n kii hukmaraanii ho

English meaning of saltanat-e-jamhuurii

Adjective

  • a republic

सल़्तनत-ए-जम्हूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जनता का राज, गणतंत्र, जनतंत्र, अवामी हुकूमत, जनमत द्वारा स्थापित की हुई सरकार, जनता के चुने हुए प्रतिनिधियों द्वारा शासित राज्य अथवा देश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اِرْتِفاعی

ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق.

اِرْتِفاع دینا

دور کرنا ، زائل کرنا ، ہٹانا.

اِرتِفاع پَیما

altimeter

اِرْتِفاعِ نَقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعِ حُسْنِ نَظَر

exaltation, ascent of the beauty of glance

اِرْتِفاعُ النَّقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْطَنَتِ جَمْہُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone