تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْسَلُ الْبَول" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْسَلُ الْبَول کے معانیدیکھیے

سَلْسَلُ الْبَول

salsal-ul-baulसलसल-उल-बौल

اصل: عربی

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

سَلْسَلُ الْبَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشاب کی بِیماری، مثانے کا ایک عارضہ، جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے

Urdu meaning of salsal-ul-baul

  • Roman
  • Urdu

  • peshaab kii biimaarii, masaane ka ek aarizaa, jis me.n peshaab baar baar aataa hai aur marz ba.Dhne kii haalat me.n peshaab qatra qatra nikaltaa rahtaa hai

English meaning of salsal-ul-baul

Noun, Masculine

  • diabetes, a morbid copiousness of urine

सलसल-उल-बौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मूत्ररोग जिसमें पेशाब बार-बार आता है, बहुमूत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْسَلُ الْبَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْسَلُ الْبَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone