تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلونا پَن" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلونا پَن کے معانیدیکھیے

سَلونا پَن

salonaa-panसलोना-पन

اصل: ہندی

وزن : 1222

سَلونا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) نمکین ہونا ، مزے دا رہونے کی کیفیت ، خوش ذائقہ ہونا .
  • (ii) تیکھا پن ، خوبصورتی ، دلکشی .
  • ۲. رنگت ، گندمی ، ملاحت ۔

شعر

English meaning of salonaa-pan

सलोना-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सलोना होने की अवस्था, गुण या भाव, नमकीन होना, तीखा होना, मज़ेदार होने की हालत, अच्छा स्वाद, रंगत, सांवलापन, नमकीनियत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلونا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلونا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone