تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلَف کے معانیدیکھیے
سَلَف کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- گذشتہ یا گزرا ہوا (زمانہ)، اگلا، پہلے کا، قدیم
- اگلے زمانے کے بزرگ اور قابل احترام شخصیتیں، بزرگ، آبا واجداد
- سالی کا خاوند، ہم زلف ، ساڑھو
- سودا، اسباب، سلف
انگریزی - صفت
- ذات خودی نیز بطور سابقہ آپنے اپ اپنے تئیں
- (میکانیات) موٹر کا ایک پرزہ جس کے دبانے سے موٹر کا انجن کام کرنے لگتا ہے، سلف اِسٹارٹر، چال پرزہ، چال بٹن
اسم، مذکر
- (موسیقی) لے کا تیسرا درجہ جس کو درت کہتے ہیں، یہ پہلے دونوں درجوں (ٹھا اور مدہ) سے بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس قدر تیز بڑھتا ہے کہ تال دینے والا تال بھی قائم نہیں رکھ سکتا
- ایک قسم کی بیع جس میں قِیمت پہلے دیدی جائے، قرض جو بغیر سود کے ہو، روپیہ جو سوداگری کا مال خریدنے کے لیے دیا جائے
شعر
کہاں وہ ہمتیں باقی کہاں وہ دل وہ دماغ
سلف کا حال میں پیدا جواب کیا کرتے
سلف سے لوگ ان پہ مر رہے ہیں ہمیشہ جانیں لیا کریں گے
یہی کرشمے ہوا کیے ہیں یہی کرشمے ہوا کریں گے
سلف تھے جو ہمارے مثل خورشید و مہہ و انجم
انہی کے راستے پہ چل کے پائی روشنی ہم نے
English meaning of salaf
Arabic - Noun, Masculine
- past, former times
- those who have gone before, predecessors, ancestors
English - Adjective
- of former times, ancestral, bygone
Noun, Masculine
- money paid in advance against goods, such a transaction
सलफ़ के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- विगत या गुज़रा हुआ (समय), अगला, पहले का, प्राचीन
- पूर्व युग के साधु-संत और सम्मानित या प्रतिष्ठित विभूतियाँ, वृद्ध, पूर्वज और पुरखे
- साली का पति, दो सगी बहनों के पति, साढ़ू
- सौदा, सामग्री, घरेलू उपयोग की वस्तुएँ
अंग्रेज़ी - विशेषण
- निज अर्थात आत्म अथवा उपसर्ग के रूप में अपने आप अपने लिए
- (यांत्रिकी) मोटर का एक पुर्ज़ा जिसके दबाने से मोटर का इंजन काम करने लगता है, सेल्फ़ स्टार्टर, चाल पुर्ज़ा, चाल बटन
संज्ञा, पुल्लिंग
- (संगीतशास्त्र) लय का तीसरा दर्जा जिसको द्रुत कहते हैं, ये पहले दोनों दर्जों (ठा और मिद्दा) से बढ़ा हुआ होता है और इतनी तेज़ी से बढ़ता है कि ताल देने वाला ताल भी क़ायम नहीं रख सकता
- एक प्रकार का बेचने का काम जिसमें क़ीमत पहले दे दी जाए, क़र्ज़ जो बिना सूद के हो, रुपया जो व्यापार का माल ख़रीदने के लिए दिया जाए
سَلَف کے مترادفات
سَلَف کے قافیہ الفاظ
سَلَف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلَف)
سَلَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔