تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلاسَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاسَت کے معانیدیکھیے
سَلاسَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روانی، سادگی، ہمواری، صفائی
- رک : سلاست .
شعر
اشک در اشک سلاست ہے بہاؤ میں عقیلؔ
مری آنکھوں کو تبھی چشم رواں بولتے ہیں
یہ غزل خوب ہے جلالؔ میاں
کیا سلاست ہے کیا روانی ہے
اس نے مرے قلم کو ہیں بخشیں روانیاں
مضمون میں بھی میرے سلاست اسی سے ہے
English meaning of salaasat
Noun, Feminine
- easiness, simplicity, plainness, evenness, smoothness
सलासत के हिंदी अर्थ
سَلاسَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلاسَت)
سَلاسَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔