تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا کے معانیدیکھیے

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

salaamat rahe bahuu jis kaa ba.Daa bharosaaसलामत रहे बहू जिस का बड़ा भरोसा

نیز : سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا کے اردو معانی

  • ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے
  • کسی کا لڑکا مر جانے پر اسے دلاسا دیتے ہوئے کہتے ہیں

Urdu meaning of salaamat rahe bahuu jis kaa ba.Daa bharosaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n me.n beTe aur pote ka honaa kriyaakarm ke li.e bahut zaruurii samjhaa jaataa hai is li.e har saas apnii bahuu kii salaamtii chaahtii hai
  • kisii ka la.Dkaa mar jaane par use dilaasaa dete hu.e kahte hai.n

सलामत रहे बहू जिस का बड़ा भरोसा के हिंदी अर्थ

  • हिंदूओं में बेटे और पोते का होना क्रिया-कर्म के लिए बहुत आवश्यक समझा जाता है इस लिए हर सास अपनी बहू की सलामती चाहती है
  • किसी का लड़का मर जाने पर उसे दिलासा देते हुए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone