تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلام و پَیَام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام و پَیَام کے معانیدیکھیے
سَلام و پَیَام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دوسرے کی معرفت کسی بات کا سوال جواب کرنا، زبانی بات چیت، سوال و جواب، لڑکا یا لڑکی والوں کی طرف سے شادی یا سگائی کی بات چیت چلنا
شعر
نظر نظر پہ سر بزم ہے نظر ان کی
نظر نظر میں سلام و پیام ہوتا ہے
ہالہ بنا رہا ہے تو اب ان کے ذکر کا
کب کے گئے وہ لوگ سلام و پیام سے
English meaning of salaam-o-payaam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- salutation, greetings and message
सलाम-ओ-पयाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी का सलाम के साथ कोई संदेशा आना, किसी को सलाम के साथ कोई सँदेसा भेजना, लड़के या लड़की वालों की ओर से विवाह या सगाई की बातचीत चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلام و پَیَام)
سَلام و پَیَام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔