تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سلام کرائی" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سلام کرائی کے معانیدیکھیے

سلام کرائی

salaam-karaa.iiसलाम-कराई

اصل: ہندی

وزن : 121122

مادہ: سَلام

سلام کرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نقدی یا زیور جو دولھا کو دلہن کے رِشتے دار دلہن کی رُخصتی کے وقت دیتے ہیں، سلامی

English meaning of salaam-karaa.ii

Noun, Feminine

  • the amount given to the groom by the elders of the Virgo side,

सलाम-कराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कन्या पक्ष के बुज़ुर्गों द्वारा दूल्हा को दी जाने वाली धनराशि, वह धन जो दूल्हे या दुल्हिन को ससुराल में बड़े लोगों को सलाम करने पर मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سلام کرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سلام کرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone