تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَلاحِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَلاحِیَّت کے معانیدیکھیے
صَلاحِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی
-
لیاقت، اہلیت، قابلیت
مثال - صلاحیت کی بنیاد پر دفاتر میں عہدوں کی تقسیم ہونی ہے
- ملائمت، نرمی، آہستگی، دھیرج
- حادثات اور مسافروں کی آمد و رفت وغیرہ کا وہ روزنامچہ جسے پولیس تھانے بھیجتا ہے، روزنامچہ
شعر
خدائے دو جہاں نے یہ صلاحیت ہمیں دی ہے
کبھی مکر و ریا کا جال پھیلانا نہیں آتا
بہت دن سے نہیں چیرا کسی چٹان کا دل
صلاحیت مری بے کار ہوتی جا رہی ہے
English meaning of salaahiyyat
Noun, Feminine
- goodness, rectitude, integrity, probity, honesty
- capacity, competence
- virtue, chastity
-
ability, capability, fitness, worth
Example - Salahiyat ki buniyad par dafatir mein ohdon ki taqsim honi hai
- sanctity
- welfare, well-being, prosperity
- mildness, gentleness
- a deposition
- a report or return (made by the police) on the state of a district
सलाहिय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (किसी वस्तु या व्यक्ति के) के सही होने की अवस्था, ठीक होने की स्थिति, बेहतरी, सुधार, नेकी, पारसा अर्थात संयमी होने की अवस्था या भाव, ख़ूबी अर्थात विशेषता
-
पात्रता, योग्यता, क़ाबिलियत अर्थात विद्वत्ता
उदाहरण - सलाहियत की बुनियाद पर दफ़ातिर में ओहदों की तक़सीम होनी है
- मुलायम, कोमलता, धीमापन, धीरज
- दुर्घटनाओं और मुसाफ़िरों की आने-जाने इत्यादि की वह दैनंदिनी अर्थात डायरी जिसे पुलिस थाने भेजा जाता है, रोज़नामचा
صَلاحِیَّت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَلاحِیَّت)
صَلاحِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔