تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلاح" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُور کَردَہ

منظوری دیا گیا ، تسلیم کردہ ، اجازت دیا ہوا ۔

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنَظَّم

(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنضَمَت

شامل ہونا ، شمولیت ، شرکت ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

نَبْض مُختَلِف مُنَظّم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

غَیر مُنَظَّم

جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا

نَبض مُنَظَّم

وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کہ جس پر وہ دورہ کر رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلاح کے معانیدیکھیے

صَلاح

salaahसलाह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَلُحَ

صَلاح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھلائی، بہتری، راستی (کردار، حالت وغیرہ کی) نیز فلاح و بہبود، نیکی
  • زمانۂ جاہلیت میں امن کی وجہ سے مکّہ کو صلاح کہا کرتے تھے
  • قرین مصلحت، مفید، موزوں، مناسب، بہتر
  • نیکو کاری، نیکی، ایمان داری
  • مشورت، مشورہ
  • موزونیت، صلاحیت
  • رائے، تجویز، مرضی، صواب دید
  • ارادہ، منصوبہ
  • صلح، مصالحت، آشتی
  • اصلاح، درستی، تصحیح صحت کرنا
  • مناسب اور صحیح راستہ (چلن یا اطوار کا)، مناسب اور مفید چیز، مصلحت کی تدبیر یا کاروائی

شعر

English meaning of salaah

Noun, Feminine

सलाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छापन। भलाई। जैसे-खैर-सलाह = कुशल-मंगल।
  • यह बतलाना कि अमुक कार्य इस प्रकार होना चाहिए। सम्मति। राय।
  • अच्छाई, भलाई, परामर्श, मशवुरः, उद्देश्य, मंशा, मंसूबः, राय, तजवीज़।
  • राय; मशविरा
  • संधि, मुसालहत, मित्रता, दोस्ती, शान्ति, सुकून ।।
  • आपसी विचार-विमर्श; परामर्श
  • सुझाव; सम्मति
  • नसीहत; उपदेश।

صَلاح کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone