تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلاحِ وَقْت" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلاحِ وَقْت کے معانیدیکھیے

صَلاحِ وَقْت

salaah-e-vaqtसलाह-ए-वक़्त

اصل: عربی

وزن : 12221

صَلاحِ وَقْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصلحت، وقت کا تقاضا، مناسب موقع

صفت

  • بہتر، مناسب، موزوں

English meaning of salaah-e-vaqt

Noun, Feminine

  • need of the hour

Adjective

सलाह-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समय के अनुसार सलाह, समय की माँग, मुनासिब मौक़ा

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلاحِ وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلاحِ وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone