تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْتیٔ اَیّام" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْتیٔ اَیّام کے معانیدیکھیے

سَخْتیٔ اَیّام

saKHtii-e-ayyaamसख़्ती-ए-अय्याम

  • Roman
  • Urdu

سَخْتیٔ اَیّام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، جمع

  • ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام
  • گردشِ زمانہ ، مُصیبت کے دِن ، ناسازگار حالات.

Urdu meaning of saKHtii-e-ayyaam

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaam ya din kii saKhtii, musiibat ke din, taqdiir kii beruKhii, gardish ayyaam
  • gardish-e-zamaana, musiibat ke din, naasaazgaar haalaat

English meaning of saKHtii-e-ayyaam

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Plural

  • hardness of days, ruthlessness of fate

सख़्ती-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कष्ट के दिन, भाग्य की निष्ठुरता
  • समय का चक्र, मुसीबत के दिन, प्रतिकूल परिस्थितियाँ, मुसीबत के दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْتیٔ اَیّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْتیٔ اَیّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone