تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت زَمِین" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت زَمِین کے معانیدیکھیے

سَخْت زَمِین

saKHt-zamiinसख़्त-ज़मीन

اصل: فارسی

وزن : 21121

سَخْت زَمِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جس کی مٹی نہایت چکنی یا کنکریلی، پتھریلی ہو، کڑی زمین، مضبوط اور بنجر زمین
  • شاعری: مُشکل بحر، قافیہ، ردیف وغیرہ.

English meaning of saKHt-zamiin

Noun, Feminine

  • pebbly soil
  • verse in difficult metre or rhyme

सख़्त-ज़मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कविता: मुश्किल छंद
  • वो भूमि जिसकी मिट्टी बहुत चिकनी या कंकरेली, पथरीली हो, कड़ी ज़मीन, मज़बूत और बंजर ज़मीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت زَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت زَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone