تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت کوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کوشی کے معانیدیکھیے
سَخْت کوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت
شعر
سخت کوشی سخت جانی کی طرف لائی مجھے
مجھ کو یہ فرصت غنیمت ہے علالت کے لیے
یہ ممکن ہے طبیعت سخت کوشی پر ہی مائل ہو
سہولت چھوڑ کر ہم کیوں پریشانی میں آتے ہیں
جہاد زندگی میں سخت کوشی شرط اول ہے
یہ سوز عشق تاکے لذت داغ جگر کب تک
English meaning of saKHt-koshii
Noun, Feminine
- hard strife, struggle
सख़्त-कोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कठिन मेहनत और संघर्ष, मेहनत और कठिनाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت کوشی)
سَخْت کوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔