تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت کوشی" کے متعقلہ نتائج

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشِشِ بِیہُودَہ

a vain attempt

کوشش نا معتبر

unreliable effort

کوشِش تَرک کَرنا

Abandon your attempt

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

کوشِش رَکْھنا

جدوجہد کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جتن کرنا ، قصد کرنا.

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

پَنچ کوشی

پانچ کوس کا فاصلہ

سَخْت کوشی

سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

ہَرزَہ کوشی

فضول اور مہمل کوشش کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ بیہودہ کام کرنا ۔

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

نَفَع کوشی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع طلبی ، نفع ُجوئی ۔

نِشاط کوشی

لذت جوئی ، خوشی حاصل کرنا ۔

گَرْم کوشی

سخت محنت، جان توڑ کوشش

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

نَرم کوشی

نرمی اور محبت کا رویہ ؛ (مجازاً) مصلحت ، مصالحت ۔

عَیب کوشی

عیب ظاہر کرنا ، عیب جُوئی ، عیب ڈھونڈنا.

عَیش کوشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا ، آرام و آسائش.

تَعْلِیْم کوشی

تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا

یاس کوشی

حسرت و مایوسی حاصل کرنے کی کوشش ، حصول یاس کا عمل ، یاس پسندی ۔

غَم کوشی

درد بھری کیفیت ، رنج ، دکھ .

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

حَیا کوشی

حیا کرنے کی کیفیت ، شرمیلا پن.

کَم کوشی

کاہلی، سُستی، سست روی

مِحْنَت کوشی

محنت کوش کا کام ، بہت محنت کرنا

سَہْل کوشی

سُستی ، آرام طلبی ، عدم توجہ ، غفلت .

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

نَظَر کوشی میں آنا

روبرو آنا ؛ سامنے پیش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کوشی کے معانیدیکھیے

سَخْت کوشی

saKHt-koshiiसख़्त-कोशी

اصل: فارسی

وزن : 2122

واحد: سَخْت کوش

  • Roman
  • Urdu

سَخْت کوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

شعر

Urdu meaning of saKHt-koshii

  • Roman
  • Urdu

  • saKht koshish aur jadd-o-jahad, mehnat-o-mashaqqat

English meaning of saKHt-koshii

Noun, Feminine

सख़्त-कोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठिन मेहनत और संघर्ष, मेहनत और कठिनाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کوشِشِ بِیہُودَہ

a vain attempt

کوشش نا معتبر

unreliable effort

کوشِش تَرک کَرنا

Abandon your attempt

کوشِش کَرنا

to attempt, try, strive

کوشِش رَکْھنا

جدوجہد کرنا ، دوڑ دھوپ کرنا ، جتن کرنا ، قصد کرنا.

کوشِش اُٹھا نَہ رَکْھنا

کسر نہ چھوڑنا ، دقیقہ فروگزاشت نہ کرنا.

عافِیَت کوشی

سکون سے رہنے کی کوشش کرنا، امن و سلامتی چاہنا، آرام طلبی

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

پَنچ کوشی

پانچ کوس کا فاصلہ

سَخْت کوشی

سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

ہَرزَہ کوشی

فضول اور مہمل کوشش کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ بیہودہ کام کرنا ۔

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

نَفَع کوشی

فائدہ حاصل کرنے کی خواہش ، نفع طلبی ، نفع ُجوئی ۔

نِشاط کوشی

لذت جوئی ، خوشی حاصل کرنا ۔

گَرْم کوشی

سخت محنت، جان توڑ کوشش

مَصْلَحَت کوشی

مصلحت سے کام لینا، مکاری، فریب

نَرم کوشی

نرمی اور محبت کا رویہ ؛ (مجازاً) مصلحت ، مصالحت ۔

عَیب کوشی

عیب ظاہر کرنا ، عیب جُوئی ، عیب ڈھونڈنا.

عَیش کوشی

عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا ، آرام و آسائش.

تَعْلِیْم کوشی

تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا

یاس کوشی

حسرت و مایوسی حاصل کرنے کی کوشش ، حصول یاس کا عمل ، یاس پسندی ۔

غَم کوشی

درد بھری کیفیت ، رنج ، دکھ .

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

حَیا کوشی

حیا کرنے کی کیفیت ، شرمیلا پن.

کَم کوشی

کاہلی، سُستی، سست روی

مِحْنَت کوشی

محنت کوش کا کام ، بہت محنت کرنا

سَہْل کوشی

سُستی ، آرام طلبی ، عدم توجہ ، غفلت .

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

نَظَر کوشی میں آنا

روبرو آنا ؛ سامنے پیش ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت کوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت کوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone