تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت کوش" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کوش کے معانیدیکھیے

سَخْت کوش

saKHt-koshसख़्त-कोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَخْت کوش کے اردو معانی

صفت

  • سخت کوشش کرنے والا، جدوجہد کرنے والا، محنت و مشقت کرنے والا، محنتی

English meaning of saKHt-kosh

Adjective

सख़्त-कोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक पराक्रमी, सख़्त कोशिश करने वाला, मेहनती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت کوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت کوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone