تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت جانی" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت جانی کے معانیدیکھیے

سَخْت جانی

saKHt-jaaniiसख़्त-जानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

واحد: سَخْت جان

سَخْت جانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت جان ہونا، صبر و تحمل، جفا کشی، مُصیبت کی برداشت، جان مشکل سے نکلنا

شعر

English meaning of saKHt-jaanii

Noun, Feminine

  • hardness of life, die hard, too mach patient

सख़्त-जानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निर्लज्जता का जीवन, कठोर पराक्रम, बहुत कठिनाई से जान का निकलना, अत्यधिक सहनशीलता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone