تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت جان" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت جان کے معانیدیکھیے

سَخْت جان

saKHt-jaanसख़्त-जान

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَخْت جان کے اردو معانی

صفت

  • ۱. جس کی جان مُشکل سے نِکلے ؛ (مجازاً) خراب سے خراب حالات میں زِندہ رہنے والا ، حد درجہ تَحَمُّل و برداشت کا مالک.
  • ۲. سختیوں اور مُشکلوں کو اِستقامت سے برداشت کرنے والا ، جفا کش.

شعر

English meaning of saKHt-jaan

Adjective

सख़्त-जान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी जान मुश्किल से निकले, प्रतीकात्मक: ख़राब से ख़राब हालात में ज़िंदा रहने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone