تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت جان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت جان کے معانیدیکھیے
سَخْت جان کے اردو معانی
صفت
- ۱. جس کی جان مُشکل سے نِکلے ؛ (مجازاً) خراب سے خراب حالات میں زِندہ رہنے والا ، حد درجہ تَحَمُّل و برداشت کا مالک.
- ۲. سختیوں اور مُشکلوں کو اِستقامت سے برداشت کرنے والا ، جفا کش.
شعر
یا اتنا سخت جان کہ تلوار بے اثر
یا اتنا نرم دل کہ رگ گل سے کٹ گیا
میں سخت جان تھا اس کرب سے بھی بچ نکلا
میں جی رہا ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کر بھی
روز جیتے ہیں روز مرتے ہیں
کس قدر سخت جان ہیں ہم لوگ
सख़्त-जान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी जान मुश्किल से निकले, प्रतीकात्मक: ख़राब से ख़राब हालात में ज़िंदा रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت جان)
سَخْت جان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔