تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت گِیر کے معانیدیکھیے
سَخْت گِیر کے اردو معانی
صفت
- ذرا سی غلطی پرسخت سزا دینےوالا، معمولی بات پر سخت گرفت کرنے والا، ظالم، جابر
- جس کے رویے میں تندی اور تشدد پایا جائے، تند مزاج
- حریص، لالچی
شعر
نہ سخت گیر تھا وہ اور نہ میں ہی بے ہمت
پر اس کو ہاتھ لگایا ہے آج ڈرتے ہوئے
خود اپنے جیسا انہیں بھی نہ سخت گیر بنا
کبھی کبھی تو ترے لب مذاق کرتے ہیں
English meaning of saKHt-giir
Adjective
- one who is strict with others, one who is severe, holding fast (an animal of chase)
- agitated, excited
- grasping, avaricious, greedy
सख़्त-गीर के हिंदी अर्थ
سَخْت گِیر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت گِیر)
سَخْت گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔