تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

اَٹُوٹ

جو ٹوٹ نہ سکے، الگ نہ ہو، مستحکم، ناقابلِ تقسیم، ناقابلِ شکست، استوار، محکم، مضبوط

اَٹُوٹ اَنگ

(کسی چیز کا) جدا نہ ہو سکنے والا حصہ، جزو لازم، جزو لاینفک

اَٹُوٹی پَٹُوٹی مارْنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت گَھڑی کے معانیدیکھیے

سَخْت گَھڑی

saKHt-gha.Diiसख़्त-घड़ी

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

سَخْت گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صعوبت یا مشکل کا وقت، منحوس وقت

Urdu meaning of saKHt-gha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • saa.ibat ya mushkil ka vaqt, manhuus vaqt

English meaning of saKHt-gha.Dii

Noun, Feminine

  • difficult or hard time

सख़्त-घड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठिन समय, मुश्किल वक़्त, मनहूस घड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَٹُوٹ

جو ٹوٹ نہ سکے، الگ نہ ہو، مستحکم، ناقابلِ تقسیم، ناقابلِ شکست، استوار، محکم، مضبوط

اَٹُوٹ اَنگ

(کسی چیز کا) جدا نہ ہو سکنے والا حصہ، جزو لازم، جزو لاینفک

اَٹُوٹی پَٹُوٹی مارْنا

(دل برداشتگی سے) منہ پیٹ کر چارپائی پر پڑ رہنا، روٹھ کر سب سے الگ تنہائی میں منہ ڈھک کے لیٹ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone