تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَخْت دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت دِل کے معانیدیکھیے
سَخْت دِل کے اردو معانی
صفت
- بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.
- صاحبِ کردار ، مزاج اور اصول میں پُختہ.
شعر
پیار پلتا ہے اکثر سخت دل کے کونوں میں
بارشیں برستی ہیں بجلیوں کے پہلو میں
میں سخت دل ہی رہوں گا یہی رعایت ہے
میں بار بار ترا دل نہیں دکھاؤں گا
English meaning of saKHt-dil
Adjective
- adamant, cruel, hard-hearted
- hard-hearted, cruel, strict
सख़्त-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निर्दय, जिसके हृदय में दयाभाव न हो, संगदिल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَخْت دِل)
سَخْت دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔