تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

رک : محفوظہ فوج ، ریزرو فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کے معانیدیکھیے

سَخی

saKHiiसख़ी

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَخی کے اردو معانی

صفت

  • داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

    مثال عدن کو زمرد سبز سے بنایا اس میں سخی و عادل و زاہد و ائمہ مساجد رہیں گے

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو بڑا فیاض اور مخیر ہو

    مثال حاتم طائی ایک سخی انسان تھا اور اس کی سخاوت کے بے شمار قصے موجود ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

شعر

Urdu meaning of saKHii

  • Roman
  • Urdu

  • daad-o-dahash karne vaala, dil khol kar Kharch karne vaala, saKhaavat karne vaala, fayyaaz, muKhiiXyar, dariyaa dil, kriim, daataa
  • vo shaKhs jo ba.Daa fayyaaz aur muKhayyar ho

English meaning of saKHii

Adjective

  • liberal, bountiful, generous

    Example Adan ko Zamurrad Sabz se banaya us mein sakhi wa adil wa zahid wa aimma-e-masajid rahenge

Noun, Masculine

  • a liberal or bountiful person

    Example Hatim Tai ek sakhi insan tha aur uski sakhawat ke be-shumar qisse maujud hain

सख़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दान करने वाला, बड़े दिल वाला, मुक्तहस्त, वदान्य, दाता, फैयाज़, दानशील, दानी

    उदाहरण अदन को ज़मुर्रद सब्ज़ से बनाया उसमें सख़ी व आदिल व ज़ाहिद व अइम्मा-ए-मसाजिद रहेंगे

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदार या उदारतापूर्ण व्यक्ति

    उदाहरण हातिम ताई एक सख़ी इंसान था और उसकी सख़ावत के बे-शुमार क़िस्से मौजूद हैं

سَخی سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

سَخی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْفُوظی

محفوظ ہونا ، محفوظ ہونے کی حالت ، سلامتی ، استحکام

مَحْفُوظَہ

رک : محفوظہ فوج ، ریزرو فوج

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظِیَّت

خطرے یا نقصان سے محفوظ ہونا ، سلامتی ، حفاظت

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ دَھرْنا

محفوظ رکھنا ، بچانا ، تحفظ دینا

مَحْفُوظ کَرانا

نشست وغیرہ متعین کروا لینا ، کوئی چیز یا رقم وغیرہ مختص یا مخصوص کروا لینا

غَیر مَحْفُوظ

حفاظت سے محروم، جو حفاظت میں نہ ہو

لَوحِ مَحْفُوظ

عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں

خُدا مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے.

طَبِیعَت مَحْفُوظ ہونا

دل خوش ہونا ، مزاج شگفتہ ہونا

یادیں مَحْفُوظ کَر لینا

پرانے قصّے ذہین نشین کر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone