تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب کے معانیدیکھیے

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

saKHii se shuum bhalaa jo jaldii de javaabसख़ी से शूम भला जो जल्दी दे जवाब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب کے اردو معانی

  • اِنتظار میں رکھنے سے اِنکار کر دینا بہتر ہے۔

Urdu meaning of saKHii se shuum bhalaa jo jaldii de javaab

  • Roman
  • Urdu

  • intzaar me.n rakhne se inkaar kar denaa behtar hai

सख़ी से शूम भला जो जल्दी दे जवाब के हिंदी अर्थ

  • इंतज़ार में रखने से इनकार कर देना बेहतर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی سے شُوم بَھلا جو جَلْدی دے جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone